نسج عصبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عصبی بافت، عصبی ساخت، اس قسم کی بافت سے نظام عصبی یعنی دماغ و نخاع و اعصاب بنتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عصبی بافت، عصبی ساخت، اس قسم کی بافت سے نظام عصبی یعنی دماغ و نخاع و اعصاب بنتے ہیں۔